پتنگ بازی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پتنگ اڑانے کا عمل، کنکوا اڑانے اور لڑانے کا عمل۔ 'وہاں پتنگ بازی کے میلے ہوا کرتے ہیں۔" رجوع کریں: پتَنْگ باز ( ١٩٠٣ء، انتخابِ فتنہ، ١٤٣ )
اشتقاق
'پتَنگ باز' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٥ء میں 'مجمع الفنون (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پتنگ اڑانے کا عمل، کنکوا اڑانے اور لڑانے کا عمل۔ 'وہاں پتنگ بازی کے میلے ہوا کرتے ہیں۔" رجوع کریں: پتَنْگ باز ( ١٩٠٣ء، انتخابِ فتنہ، ١٤٣ )
جنس: مؤنث